قلمی آم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیوندی آم جو بڑا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے۔ "چچا کو قلمی آم کا بہت شوق تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٣٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قلمی' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم 'آم' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢١ء میں "خونی شہزادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پیوندی آم جو بڑا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے۔ "چچا کو قلمی آم کا بہت شوق تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٣٨ )

جنس: مذکر